غلہ منڈی میں تجاوزات کی وجہ سے لوگوں کی آمدورفت محال

غلہ منڈی میں تجاوزات کی وجہ سے لوگوں کی آمدورفت محال

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) غلہ منڈی میں تجاوزات کی وجہ سے لوگوں کی آمدورفت محال ہو چکی ہے۔

غلہ منڈی کے تینوں گیٹوں پر گندم  مونجی و دیگر اجناس کے سٹاک پر پڑے رہنے سے لوگ پیدل چلنے سے بھی قاصر ہیں  دکانداروں نے غلہ کے ڈھیر لگا کر تجاوزات قائم کر رکھی ہیں ،شہریوں نے تجاوزات کے خاتمے اور ٹینکی کو صاف کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...