فصلوں کی باقیات کو جلانے والا کاشتکار محکمہ ریونیو کی ٹیم کو دیکھ کر فرار

فصلوں کی باقیات کو جلانے والا  کاشتکار محکمہ ریونیو کی ٹیم کو دیکھ کر فرار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) دفعہ 144کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فصلوں کی باقیات کو جلانے والا کاشتکار محکمہ ریونیو کی ٹیم کو آتا ہوا دیکھ کر رفوچکر ہو گیا ۔

سالم میں ایک کاشتکار فصلو ں کی باقیات جلا کر ماحول کو آلودہ رہا تھا کہ اطلاع ملنے پر محکمہ ریونیو کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی، جسے دیکھتے ہی ملزم بھاگ نکلا تاہم ابتدائی چھان بین میں اس کی شناخت خالد کے نام سے ہوئی جس کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...