مانگ میں اضافہ کے پیش نظر بعض اشیاء کی قیمتیں روزانہ بڑھنے لگیں
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)موسم کی تیزی سے تبدیلی کے ساتھ ہی مانگ میں اضافہ کے پیش نظر بعض اشیاء کی قیمتیں بھی روزانہ کی بنیاد پر بڑھنے لگی ہیں ۔
گزشتہ روز بالخصوص خشک میوہ جات کی قیمتوں میں 5 سے 10 فیصد،انڈے کی قیمت میں فی درجن 20روپے ’ مرغی کی قیمت میں 30 روپے کلو’ مچھلی کی قیمت میں چند روز کے بعد سو روپے فی کلو اضافہ دیکھنے میں آیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments