غربت کا یہ عالم ہے پڑھے لکھے نوجوان ستھرا پنجاب میں کام کرنے پر مجبور : عامر محمود چیمہ

 غربت کا یہ عالم ہے پڑھے لکھے  نوجوان ستھرا پنجاب میں کام  کرنے پر مجبور : عامر محمود چیمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)رہنما جماعت اسلامی عامر محمود چیمہ نے کہا ہے کہ آج غربت کا یہ عالم ہے کہ۔۔۔۔

 پاکستان میں پڑھے لکھے نوجوان ستھرا پنجاب میں کام کرنے پر مجبور ہیں جبکہ اعلی تعلیم یافتہ اور تجربہ کار ملک چھوڑ کر جانے پر مجبور ہیں عوام کو بہتر سہولت فراہم کیے بغیر پاکستان کی ترقی کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا اس لیے پاکستان میں ترقی کے لیے ضروری ہے کہ غریب کو بنیادی سہولتیں فراہم کی جائیں اور ان کے مسائل حل کرنے پر توجہ دی جائے حکمران اپنی عیاشیوں میں لگے ہیں جس کی وجہ سے غربت بڑھتی جا رہی ہے اور غریب عوام کے لیے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی ناممکن بنا دیا گیا ہے ان حالات میں عام آدمی پس کر رہ گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...