افغانستا ن اور ایران کے با ڈر کی بند ش سے پا کستا ن میں ضرور ی ا شیا ء کی قلت کا بھی خدشہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صدر چیمبر آف کامرس سمال ٹریڈرز حسن یوسف نے کہا ہے کہ سیکورٹی خد شا ت کے پیش نظر افغانستا ن اور ایران کے با ڈر کی بند ش سے جہاں معاشی مسائل بڑھیں گے ۔
و ہا ں پا کستا ن میں مختلف ضرور ی ا شیا ء کی قلت کا بھی خدشہ پیدا ہوگا کیونکہ وسطی ایشیا ء کیلئے پا کستا ن کا مختصر ترین ز مینی راستہ افغانستا ن سے گز ر تا ہے ا یر ا ن اور افغانستا ن کے با ڈر کی بندش زرائع معاش پر اثراند از ہو ں گے ضرورت ا س امر کی ہے کہ افغانستا ن اور ا یر ا ن کے ساتھ با ڈر کی بند ش سے تجارت پر پڑنے وا لے بو جھ سے نمٹنے کیلئے متبا د ل انتظا ما ت کیے جا ئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments