میاں سبحان یاسین کو نئی ذمہ داری سنبھالنے پرمبارک باد

میاں سبحان یاسین کو نئی  ذمہ داری سنبھالنے پرمبارک باد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) جنرل سیکرٹری خاتم النبین ہارٹ سنٹر مدبر احمد خان نے کوآرڈینیٹر ٹو معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب برائے چیف منسٹر انسپکشن ٹیم میاں سبحان یاسین کو نئی ذمہ داری سنبھالنے پرمبارک باد دیتے ہوئے۔۔۔

 امید ظاہر کی کہ میاں سبحان یاسین اپنی نئی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کرتے ہوئے صوبے میں گورننس کی بہتری، سرکاری امور کی مؤثر نگرانی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...