ای چاان سے بچنے کیلئے نمبر پلیٹ کو ٹمپر کرنے پر گرفتار

ای چاان سے بچنے کیلئے نمبر  پلیٹ کو ٹمپر کرنے پر گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پیٹرولنگ پولیس نے 36جنوبی کے مقام پر ناکہ بند ی کر کے دو درجن سے زائد کاریں اور موٹر سائیکلوں کی جانچ پڑتال کی جن میں سے ایک موٹرسائیکل سوار جس کا نام عارف بتایا جاتاہے کوای چاان سے بچنے کیلئے نمبر پلیٹ کو ٹمپر کرنے پر پکڑلیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کروا دیاگیا۔

 پیٹرولنگ پولیس نے 36جنوبی کے مقام پر ناکہ بند ی کر کے دو درجن سے زائد کاریں اور موٹر سائیکلوں کی جانچ پڑتال کی جن میں سے ایک موٹرسائیکل سوار جس کا نام عارف بتایا جاتاہے کوای چاان سے بچنے کیلئے نمبر پلیٹ کو ٹمپر کرنے پر پکڑلیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کروا دیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...