خواتین موبائل لے گئیں

 خواتین موبائل لے گئیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواں لوک کے ارسلان نامی شخص کے جنرل اسٹور میں خریداری کے بہانے تین خواتین نقدی و موبائل لے کر رفوچکر ہو گئیں،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 نواں لوک کے ارسلان نامی شخص کے جنرل اسٹور میں خریداری کے بہانے تین خواتین نقدی و موبائل لے کر رفوچکر ہو گئیں،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...