دو ڈمپر ڈرائیور گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) لاہورروڈ پر سیا ل موڑ کے قریب خالد اور عنائت اﷲ نے اپنے ٹرک درمیان میں کھڑے کر کے سڑک بلاک کر دی۔ پولیس نے حوالات میں بند کر کے مقدمات درج کرلئے گئے ۔
لاہورروڈ پر سیا ل موڑ کے قریب خالد اور عنائت اﷲ نے اپنے ٹرک درمیان میں کھڑے کر کے سڑک بلاک کر دی۔ پولیس نے حوالات میں بند کر کے مقدمات درج کرلئے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments