خواتین پر تشدد،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سلطان پور میں بچے کو تنگ کرنے سے منع کرنے پر چار افراد نے فاطمہ بی بی کے گھر میں داخل ہو کر اسے اور اسکی بیٹیوں کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،اطلاع ملنے پر پولیس نے نامزد ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
سلطان پور میں بچے کو تنگ کرنے سے منع کرنے پر چار افراد نے فاطمہ بی بی کے گھر میں داخل ہو کر اسے اور اسکی بیٹیوں کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،اطلاع ملنے پر پولیس نے نامزد ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments