بغیر لائسنس اسلحہ برآمد، مقدمہ درج
موچھ (نمائندہ دنیا)ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے۔
ایس ایچ او تھانہ پائی خیل سب انسپکٹر شاہد عزیز اور انکی ٹیم نے دوران چیکنگ آفتاب احمد ولد محمد فاروق خان سکنہ پائی خیل سے پسٹل 30 بور برآمد کیا جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ پائی خیل میں مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments