بجلی کی فراہمی بند رہے گی
کندیاں(نمائندہ دنیا) فیسکو سب ڈویژن کندیاں کی طرف سے بجلی بندش کی اطلاع۔تمام صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ۔
خانقاہ سراجیہ فیڈر پر ضروری مرمت و دیکھ بھال کے سلسلے میں 27 12:00 بجے سے شام 04:00 بجے تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔صارفین سے گزارش ہے کہ دورانِ بندش متبادل انتظامات کر لیں زحمت کے لیے معذرت خواہ ہیں
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments