آ ئی ٹی کا شعبہ نوجوانوں کیلئے بہترین ،شیخ ندیم خاور

 آ ئی ٹی کا شعبہ نوجوانوں  کیلئے بہترین ،شیخ ندیم خاور

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صدر مرکزی انجمن تاجران شہر و ضلع شیخ ندیم خاور نے کہا ہے کہ۔۔۔۔

 آ ج کے د ور میں آ ئی ٹی کا شعبہ نوجوانوں کیلئے بہترین شعبہ ہے پاکستا ن کی آ ئی ٹی بر آ مد ات 5ار ب ڈا لر کے قریب ہیں ا گر حکو متی سطح پر نوجوانوں کو بھرپور مواقعے فراہم کیے جا ئیں تو یہ بر آ مد ات بڑ ی آ سانی سے 40ار ب ڈا لر تک جا سکتی ہیں۔ حکومتی سطح پر ا س سلسلہ میں خصوصی پلاننگ کی جا ئے تا کہ آ ئی ٹی بر آ مد ات کو 40ار ب ڈا لر تک پہنچا یا جا سکے

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...