سینئر صحافی خواجہ ناصر ادیب کی بھابھی کی وفات پر تعزیت

سینئر صحافی خواجہ ناصر ادیب  کی بھابھی کی وفات پر تعزیت

پھلروان(نامہ نگار) اسسٹنٹ فنانس آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل سرگودھا ایم سی بھلوال خواجہ فہد منیب کی والدہ محترمہ اور سینئر صحافی خواجہ ناصر ادیب کی بھابھی کی وفات پر چیف آفیسر اسد اﷲ ہریا۔۔۔

 فنانس آفیسر راؤ نعیم انجم، رانا محمد اکرم، چوہدری محمد اکرم، رانا رشید، پرویز اختر، افتخار احمد چیمہ، ذاکر علی، ذوالفقار مرزا، رانا افتخار احمد، میاں محمد، (ر) اکاؤنٹ کلرک خواجہ تنویر احمد، پھلروان کے صحافیوں اختر محمود، کنور یامین، امجد جاوید، رانا ارسلان شوکت، ساجد الرحمان انصاری نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلئے مغفرت، بلندی درجات اور پسماندگان کیلئے عطائیگی صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔ پھلروان پریس کلب کے تعزیتی اجلاس زیر صدارت اختر محمود جس میں کنور یامین اختر، رانا ارسلان شوکت، امجد جاوید، ساجد الرحمان انصاری و دیگر نے شرکت کی ۔میں سینیر صحافی منڈی بہاوالدین پریس کلب کے نائب صدر محمد اشرف گوندل کی اہلیہ کی وفات پر اظہار افسوس کیا اور ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...