موچھ کی مرکزی مسجد جامع میانہ میں ماہانہ محفل ذکر و نعت
موچھ(نمائندہ دنیا)موچھ کی مرکزی مسجد جامع میانہ میں ماہانہ محفل ذکر و نعت بسلسلہ گیارہویں شریف برائے ایصال ثواب پیران پیر،روشن ضمیر،نجیب الطرفین،شیخ المشائخ،قطب الاقطاب، غوث الاعظم سید عبد القادر جیلانی رضی اللہ تعالی عنہ کا انعقاد۔
حاجی سید محمد سعید کاظمی اور سید محمد مزمل حسین کاظمی ہوا۔تلاوت کلام پاک اور حمد باری تعالیٰ عزوجل کی سعادت ماسٹر نزیر احمد عطاری خطیب مسجد ھذا نے حاصل کی۔گلہائے عقیدت بارگاہ اقدس صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں پیش کرنیوالوں میں سید محمد مدثر حسین کاظمی،محمد جواد خان،سید محمد سعید کاظمی،عبد اللہ خان،سید محمد محسن حسنین کاظمی،سید محمد طاہر بلال کاظمی و دیگر شامل تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments