دو افراد گرفتار ،رائفل222ایک تیس بور پسٹل اور 8کارتوس بر آمد
خوشاب(نمائندہ دُنیا)ضلع خوشاب میں ن اجائز اسلحہ اور منشیات کیخلاف جاری کریک ڈاون کے دوران چار اور سماج دشمن عناصر قانون کی گرفت میں آ گئے ۔
نوشہرہ پولیس نے دو افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے ایک رائفل222ایک تیس بور پسٹل اور 8کارتوس بر آکیے جبکہ صدر پولیس جوہر آباد نے دو افراد کو قانوں کی گرفت میں لیا ، ایک ملزم سے رائفل اور دو کارتوس جبکہ دوسرے ملزم سے 549گرام چرس بر آمد ہوئی ملزمان کیخلاف متعلقہ تھانوں میں آرمز ایکٹ اور ناکوٹکس کنٹرول ایکٹ کے الگ الگ منقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments