پختونخوا ہ میں ا یمر جنسی اور گو ر نر را ج فور ی ختم کیا جائے ،ندیم اکرم چیمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی ندیم اکرم چیمہ ایڈووکیٹ نے خیبر پختونخوا ہ میں ا یمر جنسی اور گو ر نر را ج فور ی ختم کر نے گرفتار و ز یر اعلی اور زیر حراست افراد کی ر ہا ئی اور صو با ئی اسمبلی بحا ل کر نے کا مطالبہ کر تے ہو ئے کہا کہ۔۔
سیاسی اتفاق را ئے کے بغیر ہنگا می اقدا ما ت کے ذریعے حکو مت چلا نے کی سوچ سے جمہو ریت کو نا قابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے پاکستان تحریک انصاف کو خیبر پختونخوا ہ میں 2تہا ئی ا کثر یت حاصل ہے ۔پی ٹی آئی کا مینڈیٹ چوری کر کے فار م47حکو مت خود عوا م کے سامنے بے نقا ب ہو گئی ہے عمران خا ن ہی قو م کے حقیقی لیڈر اور قا ئد ہیں
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments