ڈی پی کی کھلی کچہری ،7شہریوں کے مسائل اور شکایات براہِ راست سنیں

ڈی پی کی کھلی کچہری ،7شہریوں کے  مسائل اور شکایات براہِ راست سنیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈی پی او توقیر محمد نعیم نے شکایت سیل میں منعقدہ کھلی کچہری میں گزشتہ روزپیش ہونیوالے 17شہریوں کے مسائل اور شکایات براہِ راست سنیں اور متعلقہ افسران کو شکایات کے فوری ازالے اور میرٹ پر کارروائی کے لیے موقع پر ضروری ہدایات جاری کیں۔

 ڈی پی او توقیر محمد نعیم نے افسران کو ہدایت کی کہ شہریوں کی شکایات پر بلا تاخیر کارروائی کرتے ہوئے انہیں ریلیف فراہم کیا جائے اور پولیس سے متعلقہ معاملات کو میرٹ اور قانون کے مطابق حل کیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...