ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے پر گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پرائس کنٹرول مجسٹریٹ اطیب الرحمان نے ماتحت عملے کے ہمراہ کوٹومن روڈ سمیت اطراف کے علاقوں مین چیکنگ کے دوران محمد عمران، قدرت الہی،عبدالوہاب اور عابد کو اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے اور ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے پر پکڑ لیا اور ان کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔
پرائس کنٹرول مجسٹریٹ اطیب الرحمان نے ماتحت عملے کے ہمراہ کوٹومن روڈ سمیت اطراف کے علاقوں مین چیکنگ کے دوران محمد عمران، قدرت الہی،عبدالوہاب اور عابد کو اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے اور ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے پر پکڑ لیا اور ان کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments