ملک میں ا پو ز یشن پر عرصہ حیا ت تنگ کر د یا گیا ،شفقت عباس

 ملک میں ا پو ز یشن پر عرصہ حیا ت  تنگ کر د یا گیا ،شفقت عباس

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایم این اے شفقت عباس اعوان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے ملک میں ا پو ز یشن پر عرصہ حیا ت تنگ کر د یا گیا ہے۔

 جمہور یت کے نا م پر شخصی اقتدار کو دوا م بخشنے کیلئے پلاننگ کی جار ہی ہے ملک کی سب سے بڑ ی جماعت پا کستا ن تحریک انصا ف کے مینڈیٹ کو پہلے ہا ئی جیک کیا گیا تھا ا س کے بعد صو بہ خیبر پختونخوا ہ میں پی ٹی آئی کی 2تہا ئی ا کثریت سے قائم حکو مت کا خاتمہ کیا گیا لیکن پا کستا ن تحریک انصاف اپنی پر ا من جمہور ی جدوجہد مقاصد کے حصو ل تک جا ر ی ر کھے گی و ہ وقت دور نہیں جب موجودہ حکو مت اپنی نا کا میوں کے بو جھ تلے د ب کر ختم ہو جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...