مہنگا ئی کا خوفنا ک طوفا ن عا م آ د می کو ذہنی طورپر مفلوج کر ر ہا ،حا مد نو ازاعوا ن

مہنگا ئی کا خوفنا ک طوفا ن عا م آ د می کو  ذہنی طورپر مفلوج کر ر ہا ،حا مد نو ازاعوا ن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پی پی پی کے ضلعی صد ر و ممبر ڈی سی سی ملک حا مد نو ازاعوا ن ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ۔۔۔

 ایل پی جی پٹرو لیم مصنوعات اور بنیا د ی اشیا ئے ضرور یہ کی قیمتوں میں ہو ش رو با ا ضافے نے عوا م کی چیخیں نکلو اد ی ہیں مہنگا ئی کا خوفنا ک طوفا ن عا م آ د می کو ذہنی طورپر مفلوج کر ر ہا ہے موجود ہ حکو مت مہنگا ئی کے جن کو کنٹرو ل کر نے کی بجا ئے عوا م کی ز ند گیوں کو ا جیر ن کر نے کے لیے فر ی ہینڈ دے چکی ہے موجودہ حکو مت کے دور میں مہنگا ئی میں 150فیصد ا ضافہ ہو اغر بت کی شرح 48فیصد اور بے روزگاری میں 7فیصد اضافہ ہو اجی ڈی پی گرو تھ 6فیصد سے کم ہو کر 3فیصد پر آ گئی۔ بجلی کا فیصد یو نٹ 60سوئی گیس کا بل 6ہز ار رو پے اور ایل پی جی سلنڈر6ہز ار ر و پے تک پہنچ گیا موجود ہ حکو مت کی نا کا م اور نا قص پا لیسیوں نے معیشت کا دھڑن تختہ کر د یا حکو مت کو اپنے عوا م دشمن فیصلوں کا حساب د ینا ہو گا

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...