ایڈز ایک لاعلاج مرض نہیں ڈاکٹر سکندر حیات

ایڈز ایک لاعلاج مرض نہیں  ڈاکٹر سکندر حیات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ ضلعی فوکل پرسن و ماہر ایچ آئی وی ایڈز ضلع سرگودھا نے کہا ہے کہ۔

بہت سارے لوگوں کے ذہنوں میں یہ بات ہے کہ ایڈز ایک لاعلاج مرض ہے ایسا بالکل نہیں ہے اس مرض کی ادویات موجود ہیں جو سرکاری ہسپتالوں میں مفت فراہم کی جاتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام میں اس بیماری کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کیلئے یکم دسمبر ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر محکمہ صحت سرگودھا نے سیمینار و واک کا انتظام کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...