نہری پانی چوری کرنیوالے 8افراد کے خلاف مقدمات

 نہری پانی چوری کرنیوالے 8افراد کے خلاف مقدمات

نہری پانی چوری کرنیوالے 8افراد کے خلاف مقدمات نشاط آباد کے مختلف علاقوں میں محکمہ انہار کی ٹیموں نے کارروائیاں کیں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نہری پانی چوری کرنے والے آٹھ افراد کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔تھانہ نشاط آباد کے مختلف علاقوں میں محکمہ انہار ٹیموں نے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران آٹھ افراد کو نہری کھال توڑ کر پانی چوری کرنے اور اپنی فصلوں کو سیراب کرنے میں ملوث پایا۔ جو سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا رہے تھے ۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...