سرکاری زمینوں کا تمام ریکارڈ آن لائن کرنے کیلئے اقدامات

 سرکاری زمینوں کا تمام ریکارڈ آن لائن کرنے کیلئے اقدامات

سرکاری زمینوں کا تمام ریکارڈ آن لائن کرنے کیلئے اقدامات لوکل گورنمنٹ، لائیو سٹاک، ایگری کلچر، ایجوکیشن کا فیلڈ سٹاف معاونت کریگا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) حکومت کی جانب سے سرکاری محکموں کی ملکیتی زمینوں کا تمام ریکارڈ آن لائن کرنے کیلئے اقدامات شروع کر دیئے گئے ،ذرائع کے مطابق ا س حوالے سے اعلی سطحی ٹیمیں تشکیل دی جا رہی ہے اوراضلاع میں محکمہ مال ،لوکل گورنمنٹ، لائیو سٹاک، ایگری کلچر، ایجوکیشن کا فیلڈ سٹاف ان ک معاونت کریگا،جس کے بعد حاصل شدہ اعدادو شمار آن لائن کئے جائیں گے جس کا مقصد سرکاری زمینوں کی مکمل نشاندہی ، ان پر ناجائز قبضوں کی روک تھام اور لیز کے عمل کو مزید شفاف بنانا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...