3 افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد

 3 افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد

کالاباغ ( نمائندہ دنیا)اکتوبر 2026 کے دوران پی ایچ پی یارو خیل پولیس نے شارع عام پر ناجائز اسلحہ لے کر چلنے والوں کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے 3 افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔ ملزمان کے خلاف الگ الگ 3 مقدمات درج کر کے اسلحہ ناجائز کے تحت کاروائی عمل میں لائی گئی۔

اکتوبر 2026 کے دوران پی ایچ پی یارو خیل پولیس نے شارع عام پر ناجائز اسلحہ لے کر چلنے والوں کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے 3 افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔ ملزمان کے خلاف الگ الگ 3 مقدمات درج کر کے اسلحہ ناجائز کے تحت کاروائی عمل میں لائی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...