سرکاری نر خوں پر شہریوں میں آٹا کی نیلامی شروع

سرکاری نر خوں پر شہریوں میں آٹا کی نیلامی شروع

میانوالی (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر شاہد عباس کاٹھیا کی ہدایت پر محکمہ خوراک میانوالی کی جا نب سے سرکاری نر خوں پر معیاری آٹے کی فراہمی کیلئے عملی اقدام، گندم خریداری مر کز میانوالی پر سیل پوائنٹ قائم کر کے سرکاری نر خوں پر شہریوں میں آٹا کی نیلامی شروع کر دی گئی۔

، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر میانوالی خادم حسین فراز کی زیر نگرانی غیر قانو نی نقل و حمل کے دوران ضبط شدہ گندم کا مقامی فلور ملز سے آٹاتیار کر وا کر گندم خریداری مرکز میانوالی پرعوام الناس میں سرکاری نر خو ں پر نیلا م کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...