سرکاری زمین پر قبضہ کی کوشش
سرگودھا (سٹاف رپورٹر) انتظامیہ نے کاروائی کر کے سرکاری زمین پر قبضہ کی کوشش ناکام بنا دی۔۔۔
42 شمالی میں سرکاری زمین پر قبضہ کی اطلاع پر نائب تحصیلدار سرگودھانے ماتحت عملے کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر قبضہ واگزار کروا لیا، ملزمان فرار ہو گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments