بغیر لائسنس پر5ڈرائیور گرفتار

 بغیر لائسنس پر5ڈرائیور گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے اور بغیر لائسنس گاڑیاں چلانے والے 5ڈرائیور دھر لئے جھال چکیاں چوک،85جھال،،138جنوبی میں فیاض،ذوالفقار ، صدیق،سلطان اور پرویزکو تھانوں میں بند کر دیا۔

تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے اور بغیر لائسنس گاڑیاں چلانے والے 5ڈرائیور دھر لئے جھال چکیاں چوک،85جھال،،138جنوبی میں فیاض،ذوالفقار ، صدیق،سلطان اور پرویزکو تھانوں میں بند کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...