منشیات فروش گرفتار ، چرس برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) بدنام زمانہ منشیات فروش غلام نبی کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے 1کلو 400 گرام چرس برآمد کر لی گئی، گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
بدنام زمانہ منشیات فروش غلام نبی کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے 1کلو 400 گرام چرس برآمد کر لی گئی، گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments