بھکاری حوالات میں بند

 بھکاری حوالات میں بند

کلورکوٹ(نمایندہ دنیا)کلورکوٹ شہر میں بھیک مانگنے والے ایک بھکاری بیگر ایکٹ کے تحت سرکاری مہمان بنا گیا مقدمہ درج بھکاری حوالات میں بند۔

کلورکوٹ پولیس نے پیشہ ور بھکاریوں کی شکایت پر کاروائی کرتے ہوئے سرور نامی بھکاری کو سرکاری مہمان بناتے ہوئے گرفتار کر لیا ہے اور اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا ہے ۔کلورکوٹ پولیس کے مطابق اس بھکاری کے خلاف کاروائی بیگر ایکٹ کے تحت کی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...