اسسٹنٹ کمشنر کا ڈی ایچ کیوڈاکٹر فیصل مسعودٹیچنگ ہسپتال کا اچانک دورہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر احمد شیر گوندل نے ڈی ایچ کیو(ڈاکٹر فیصل مسعود)ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک دورہِ کر کے۔۔۔
ایم ایس کے ہمراہ ایمرجنسی اورمختلف وارڈز میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات ادوایات کی فراہمی اور ڈاکٹرز و سٹاف کی حاضری کو چیک کیا اس دوران انہوں نے زیر علاج مریضوں اور ان کے لواحقین سے فراہم کردہ طبی سہولیات کے حوالے سے فیڈ بیک لیا اور طبی سہولیات و صفائی کے امور کو مذید بہتر بنانے کی ہدایات دیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments