قیمتی اور نایاب نسل کی مرغیاں چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قیمتی اور نایاب نسل کی مرغیاں چوری کر لی گئیں۔تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں حمزہ نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ۔۔
رات کی تاریکی میں ملزمان اس کے گھر میں داخل ہوئے اور لاکھوں روپے مالیت کی قیمتی اور نایاب نسل کی مرغیاں چوری کرکے راہ فرار اختیار کر گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments