پاکستا ن مو سمیاتی اعتبا ر سے متاثر ہو نے وا لا دنیا کا پا نچوا ں ملک

 پاکستا ن مو سمیاتی اعتبا ر سے متاثر  ہو نے وا لا دنیا کا پا نچوا ں ملک

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی صدر کسان بورڈ پاکستان مہر غلام رسول نے کہا ہے کہ پاکستا ن مو سمیاتی اعتبا ر سے متاثر ہو نے وا لا دنیا کا پا نچوا ں ملک ہے۔۔۔

زموسمیاتی تبدیلیوں سے پاکستا ن کی قومی غذا ئی سلامتی دو ہر ے خطرا ت سے دو چا ر ہے ہما ر ی ضرورت فور ی اور واضح ہے جس میں پا نی ذخیر ہ کر نے کے ساتھ ساتھ فطر ت پر مبنی حل سیلا بی میدا نو ں کی بحا لی آ پیا شی کے شعبے کی ترقی اور وا ٹر مینینجمنٹ کے نفاذ کا امتزا ج ہو نا چا ہیے تاحا ل حکو مت ا س کو شش میں بر ی طرح نا کا م ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...