کچہری بازار سے موٹر سائیکل چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ریل بازار کے علاقے کچہری بازار میں احد نامی شہری موٹر سائیکل کھڑی کرکے خریداری میں مصروف ہوگیاتو نامعلوم ملزم اس کی موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہوگئے۔
تھانہ ریل بازار کے علاقے کچہری بازار میں احد نامی شہری موٹر سائیکل کھڑی کرکے خریداری میں مصروف ہوگیاتو نامعلوم ملزم اس کی موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہوگئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments