لاکھوں کا بوگس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے میں حمزہ نامی شہری کو عامر نے رقم کی ادائیگی کے لیے چیک دیا، جو مقررہ وقت پر بینک سے ڈس آنر ہوگیا۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں حمزہ نامی شہری کو عامر نے رقم کی ادائیگی کے لیے چیک دیا، جو مقررہ وقت پر بینک سے ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments