بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)جھاوریاں انسپکٹر وقار احمد نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش قاسم کو گرفتار کرلیا۔
جھاوریاں انسپکٹر وقار احمد نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش قاسم کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار منشیات فروش کے قبضے سے 1 کلو 350 گرام چرس برآمد کرلی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments