پپلاں پولیس کو مطلوب اشتہاری گرفتار

 پپلاں پولیس کو مطلوب  اشتہاری گرفتار

میانوالی(نامہ نگار)پٹرولنگ چیک پوسٹ انور چوک کی کاروائی، تھانہ پپلاں پولیس کو مطلوب بی کیٹیگری کا مجرم اشتہاری ملزم گرفتار۔۔۔

ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر ڈی ایس پی پٹرولنگ میانوالی اعجاز حسین قریشی کی سربراہی میں چیک پوسٹ تری خیل کے شفٹ انچارج ہیڈ کا نسٹیبل محمد حنیف خان اور انکی ٹیم نے مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ پپلاں کو مطلوب 1 سال سے روپوش حفیظ اللہ ولد اسلم خان سکنہ میانوالی کو گرفتار کیا۔ملزم کو تھانہ ہرنولی کے حوالے کیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...