دکاندارسودا سلف لینے جاتے ہوئے ڈاکووں کے ہاتھوں لٹ گیا

دکاندارسودا سلف لینے جاتے ہوئے  ڈاکووں کے ہاتھوں لٹ گیا

میانوالی(نامہ نگار)پپلاں میں گذشتہ روزصبح پھاتی جوئیاں والی بھمب کا دکاندار رئیس الرحمان پپلاں منڈی سے سودا سلف لینے جاتے ہوئے ڈاکووں کے ہاتھوں لٹ گیا۔۔۔

 رئیس جو کہ سبزی و پولٹری کا چھوٹا دکاندار ہے اسے بڑا رئیس سمجھ کر پکی نہر تھل کنارے مسلح ڈاکووں نے روک لیا اور ڈاکووں نے اس سے 80 ہزار روپے نقد چھین لیئے اور فرار ہو گئے تھانہ پپلاں پولیس نے مقدمہ درج کر کے ڈاکووں کی تلاش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...