پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کے سیٹلائٹ ٹاؤن میں چھاپے ، جر مانے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پرائس کنٹرول مجسٹریٹ محمد قیصر گوندل نے ماتحت عملے کے ہمراہ نیو سیٹلائٹ ٹاؤن میں چھاپے مار کر بشیر، اعجاز، نوید، دوست محمد۔۔۔
اشفاق اور ساجد کو کم وزن روٹی، سبزیاں اوراشیاء خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے اور ریٹ لسٹیں نہ لگانے پر مجموعی طور پر 25ہزار روپے جرمانے کر دیئے ،اور آخری وارننگ دیتے ہوئے آئندہ پکڑے جانے پر ان کے خلاف مقدمات کے اندراج کا عندیہ بھی دیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments