پا کستا ن کا جی 24کی سر برا ہی سنبھالنا ہر حوا لہ سے خوش آئند :مرزافضل ا لر حمن
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سا بق صد ر سرگود ہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ پا کستا ن کا جی 24کی سر برا ہی سنبھالنا ہر حوا لہ سے خوش آئند ہے۔۔۔
اس سر براہی کے بعد پاکستا ن عالمی ما لیاتی نظا م میں ترقی پذ یر ممالک کی مناسب نمائند گی اور منصفانہ ما لیاتی نظا م کیلئے آواز بلند کر ے گا یہ منصب عالمی اقتصاد ی ا مو ر میں پا کستا ن کے بڑھتے ہو ئے کر دا ر سفارتی کا میابی کا اہم سنگین میل ہے۔ بلاشبہ پا کستا ن کا عالمی ما لیاتی فور مز میں سربرا ہی سنبھالنا اہم اعزاز ہے بلکہ ترقی پذ یر مما لک کے اجتماعی مفادات کے تحفظ کا بھی ایک مو ثر ذریعہ ثا بت ہو گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments