زراعت پیشہ لو گغیر معمولی مسائل سے دوچا ر ہیں:میاں محمد آصف

زراعت پیشہ لو گغیر معمولی مسائل  سے دوچا ر ہیں:میاں محمد آصف

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نائب صدر کسان بورڈ پاکستان میاں محمد آصف نے کہا ہے کہ حکو متی پالیسیوں کے با و جو دپاکستا ن زر عی ا جنا س کے حوا لہ سے خود کفیل نہیں ہے۔۔۔

 زراعت پیشہ لو گ ا س وقت غیر معمولی مسائل سے دوچا ر ہیں حکو مت ا گر کسا نو ں کو بھر پور طریقہ سے ریلیف دے اور پیداوار ی لا گت میں کمی کیلئے اقدا ما ت ا ٹھا ئے تو پا کستا ن زرعی ا جنا س میں خودکفیل ہو سکتا ہے حکو مت کسانو ں کو آ سا ن شرا ئط پر قرضے دے زرعی ا دو یا ت ڈیز ل ٹریکٹر ز سمیت مطلو بہ ساما ن پرمزید ریلیف فراہم کیا جا ئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...