2موٹرسائیکل سوار حوالات بند

2موٹرسائیکل سوار حوالات بند

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) غیر نمونہ نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والے 2موٹرسائیکل سوار حوالات جا پہنچے ، 58جنوبی ،92شمالی سے شہزاد اور اشرف کو روک کر جانچ پڑتال کی توان کی نمبر پلیٹیں غیر نمونہ نکلی ،مقدمات درج کروا دیئے ۔

غیر نمونہ نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والے 2موٹرسائیکل سوار حوالات جا پہنچے ، 58جنوبی ،92شمالی سے شہزاد اور اشرف کو روک کر جانچ پڑتال کی توان کی نمبر پلیٹیں غیر نمونہ نکلی ،مقدمات درج کروا دیئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...