15 پر جھوٹی کال کرنے والا ملزم گرفتار

15 پر جھوٹی کال کرنے والا ملزم گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پولیس ہیلپ لائن 15 پر جھوٹی کال کرنے والا ملزم گرفتار، تھانہ ساہی وال پولیس نے پکار 15 پر چوری کی جھوٹی کال کرنے والے ملزم اشرف کو گرفتار کر کے 15 پر جھوٹی کال کرنے کا مقدمہ درج کر لیا۔

، اس موقع پر ڈی پی او توقیر محمد نعیم کا کہنا تھا کہ شہریوں سے گزارش ہے کہ پکار 15 پر ایمر جنسی کی صورت میں کال کریں، آپ کی ایک جھوٹی کال مصیبت زدہ شخص کی بروقت مدد کو متاثر کر سکتی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...