خاتون کے ساتھ ایک شخص کی زبردستی جنسی زیادتی

خاتون کے ساتھ ایک شخص  کی زبردستی جنسی زیادتی

میانوالی (نامہ نگار)نواحی علاقہ چاہ میانہ میں خاتون کے ساتھ ایک شخص کی زبردستی زیادتی عارف نامی اوباش نے شادی کا جھانسہ دے کر گذشتہ ایک سال سے خاتون کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کر رکھے تھے۔

 اور اس دوران ملزم خاتون کو شادی کرنے کے سلسلہ میں مکمل ٹال مٹول کرتا رہا گذشتہ رات بھی ملزم نے خاتون سے زیادتی کی کوشش کی خاتون نے انکار کیا تاہم ملزم نے خاتون سے گن پوائنٹ پر زبردستی زیادتی کی اور فرار ہو گیا پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا خاتون کا ہسپتال میں طبی معائنہ ہوا اور سیمپل لاہور بھیج دیئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...