میانوالی:مرغابیوں کا شکار کھیلتے شکاری گرفتار

میانوالی:مرغابیوں کا شکار  کھیلتے شکاری گرفتار

میانوالی (نامہ نگار)میانوالی دریائے سندھ کے کنارے مرغابیوں کے شکاریوں کے خلاف وائلڈ لائف رینجرز کلیم اللہ خان اور انکی ٹیم کی کاروائی دوران کارروائی اسلحہ کے ساتھ مرغابیوں کا شکار کھیلتے ایک شکاری ذوالفقار کو گرفتار کر کے اس سے شکار میں استعمال ہونے والی کشتی۔۔۔

 بندوق بارہ بور اور مرغابیاں برآمد کر لی گئیں جس پر گرفتار شکاری ذوالفقار کے خلاف تھانہ کندیاں نے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...