عائشہ عمر نے 36بہاریں دیکھ لیں
ماڈل واداکارہ عائشہ عمرنے اپنی زندگی کی 36بہاریں دیکھ لیں۔وہ کل اپنی سالگرہ کراچی
لاہور(کلچرل رپورٹر)میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ منائیں گی۔انہوں نے اپنے کیریئرکاآغاز بطور ماڈل کیاتاہم انہیں شہرت بلبلے سے ملی۔