اداکارہ آدیتی سنگھ پاکستان پہنچ گئیں

 اداکارہ آدیتی سنگھ پاکستان پہنچ گئیں

بھارتی اداکارہ آدیتی سنگھ پاکستان پہنچ گئیں، اداکارہ نے بتایا پاکستانی فنکاروں کیساتھ پاکستانی فلم ’’وجود‘‘میں کام کرنے کا تجربہ خوشگوار رہا

کراچی (سٹاف رپورٹر)بھارتی اداکارہ آدیتی سنگھ پاکستان پہنچ گئیں، اداکارہ نے بتایا پاکستانی فنکاروں کیساتھ پاکستانی فلم ’’وجود‘‘میں کام کرنے کا تجربہ خوشگوار رہا ، اب دوبارہ فلموں میں کام کرنے کی آفرز مل رہی ہیں اسی سلسلے میں پاکستان آئی ہوں، نئی فلم کی شوٹنگ تک پاکستان میں ہی رہونگی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں