کاجول ہیئر ڈائی بنانے والی کمپنی کی برانڈ ایمبیسیڈر بن گئیں

کاجول ہیئر ڈائی بنانے والی کمپنی  کی برانڈ ایمبیسیڈر بن گئیں

بالی ووڈ اداکارہ کاجول ہیئر ڈائی بنانے والی کمپنی ’’سپر وسمول‘‘ کی برانڈ ایمبیسیڈر بن گئیں۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ممبئی (اے پی پی)بالی ووڈ اداکارہ کاجول ہیئر ڈائی بنانے والی کمپنی ’’سپر وسمول‘‘ کی برانڈ ایمبیسیڈر بن گئیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کاجول کا کہنا تھا ان کو خوشی ہے کہ وہ اس کمپنی کا حصہ ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں