شاہ رخ اور سلمان ایک ساتھ نظر آئینگے

 شاہ رخ اور سلمان ایک ساتھ نظر آئینگے

ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی اپنی آنیوالی فلم میں شاہ رخ خان اور سلمان خان کو ایکساتھ کاسٹ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں

ممبئی (اے پی پی) ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی اپنی آنیوالی فلم میں شاہ رخ خان اور سلمان خان کو ایکساتھ کاسٹ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔ فلم کی کہانی دو دوستوں کی زندگی پر مبنی ہو گی جس کیلئے دونوں اداکاروں نے ایکساتھ کام کرنے کی حامی بھر لی ہے تاہم ابھی تک ہدایتکار کی جانب سے اسکا باقاعدہ اعلان نہیں کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں