قومی انڈر ٹیم زمبابوے پہنچ گئی
ہرارے (سپورٹس ڈیسک) ایشین چیمپئن پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم زمبابوے میں ہونے والی تین ملکی سیریز اور آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے زمبابوے پہنچ گئی۔ٹیم مینجمنٹ نے بھی سکواڈ کے ساتھ ا سی پرواز کے ذریعے سفر کیا۔
ایشین چیمپئن پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم زمبابوے میں ہونے والی تین ملکی سیریز اور آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے زمبابوے پہنچ گئی۔ٹیم مینجمنٹ نے بھی سکواڈ کے ساتھ ا سی پرواز کے ذریعے سفر کیا۔